Aaj TV News

BR100 4,730 Decreased By ▼ -34 (-0.7%)
BR30 20,317 Decreased By ▼ -354 (-1.71%)
KSE100 45,578 Decreased By ▼ -243 (-0.53%)
KSE30 17,872 Decreased By ▼ -134 (-0.75%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,268,536 591
DEATHS 28,377 18
Sindh 467,425 Cases
Punjab 438,989 Cases
Balochistan 33,185 Cases
Islamabad 106,679 Cases
KP 177,440 Cases

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران نیا روپ سامنے آگیا۔

وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم اور بیٹی سے ملنے 11 ماہ بعد آسٹریلیا گئے ہیں اور وہاں قرنطینہ میں موجود ہیں۔

سابق کپتان کو قرنطینہ میں 8 دن گزر گئے ہیں اور وہ ایک کمرے میں موجود ہیں۔

وسیم اکرم کی قرنطینہ کے دوران شخصیت ہی بدل گئی ہے اور انہوں نے مونچھیں رکھ لی ہیں۔

ویڈیو بیان میں سابق کپتان وزیراعظم کا کہناتھا کہ قرنطینہ میں زندگی بہت مشکل ہے اور اس کیلئے اہلیہ نے متحرک کیا جس کے باعث قرنطینہ میں بھی باقاعدگی سے ورزش کررہا ہوں۔