ناروے: تیر کمان سے مسلح شخص کا حملہ، کئی افراد قتل، متعدد زخمی
ناروے میں تیر کمان سے مسلح شخص نے کئی افراد کو قتل اور متعدد کو...
ناروے میں تیر کمان سے مسلح شخص نے کئی افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کردیا.
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ناروے کے قصبے کونگس برگ (Kongsberg) میں مسلح ملزم نے تیر کمان سے لوگوں کو نشانہ بنایا جس سے کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق لوگوں کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔
ناروے پولیس کی جانب سے تاحال ملزم کی شناخت اور مقتولین کی تعداد کی بابت کچھ بھی نہیں بتایا گیا ہے البتہ اس حوالے سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
Norway
attack
مزید خبریں
غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید
حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف
امریکی سفارت کار 40 برس کیوبا کیلئے جاسوسی کرتا رہا
سکھ رہنما کے قتل کے سائے بھارت امریکا مذاکرات پر بھی چھا گئے
شارک خاتون کی ٹانگ کاٹ کر لے گئی، بچی کے سامنے ماں کی کربناک موت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.