Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

انٹر بینک: ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 173 روپے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2021 02:11pm
کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 82 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173روپے پر پہنچ گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 173 روپے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح ہے۔

یادرہے کہ پاکستان کے وزیر خزانہ جو اب مشیر بن چکے ہیں، اعتراف کرچکے ہیں کہ آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے لیے ڈالر کی قدر میں کمی لائی گئی تھی۔ چھ ماہ تک پاکستان کے وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پاکستان

dollar rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div