Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کراچی : گیس بندش، گھریلو صارفین کو مشکلات درپیش

ملک کےدیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی گھریلوصارفین کوگیس کی بندش...
شائع 20 نومبر 2021 01:19am

ملک کےدیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی گھریلوصارفین کوگیس کی بندش کاسامنا ہے،کھانےپینےکی اشیاء تیارکرنےمیں خواتین کومشکلات کاشکارہیں۔

موسم کچھ ٹھنڈاہواتوچولہےٹھنڈے پڑنےلگے کیونکہ گھریلوصارفین کےاستعمال میں آنےوالی گیس غائب ہونےلگی۔

خواتین کہتی ہیں نہ صرف دن میں بلکہ رات کےاوقات میں بھی گیس آنےکاانتظارہوتاہے، گیس آئے توکھاناتیارہوورنہ بازارسےہی خریدناپڑتاہے۔

گھریلوصارفین کےاستعمال میں آنےوالی گیس کےساتھ سی این جی گیس پریشرمیں بھی کمی کی شکائیت ہے۔

گزشتہ دنوں وفاقی وزیرتوانائی نےبیان دیاتھاکہ سردموسم میں دن میں صرف تیب بارگیس میسرہوگی مگریہاں معمولی ٹھنڈنےہی چولہےابھی سےٹھنڈےکردیےہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div