خیرپور: پی پی رہنما منظوروسان کے قافلے پر فنکشنل لیگ کے کارکنان کا حملہ

خیرپور کے علاقے نارا میں پیپلزپارٹی کےرہنما منظور وسان کے قافلے...
شائع 21 نومبر 2021 01:15am

خیرپور کے علاقے نارا میں پیپلزپارٹی کےرہنما منظور وسان کے قافلے پر فنکشنل لیگ کےکارکنان نے حملہ کردیا۔

منظور وسان کےقافلےمیں شامل متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔

نارامیں پیپلزپارٹی اورفنکشنل لیگ کےکارکنان میں تصادم ہوا ہے ،منظوروسان کےقافلےپر فنکشنل لیگ کےکارکنان نےحملہ کیا ہے جس سے منظوروسان کےقافلےمیں شامل متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔

پولیس نےکارکنان کومنتشرکرکےصورتحال پرقابوپالیا،مسلم لیگ فنکشنل کےگڑھ میں پی پی نےجلسےکاانعقادکیاہے۔