Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

کامیاب نوجوان کنوینشن، وزیراعظم عمران خان کل خطاب کرینگے

وزیراعظم عمران خان بدھ کو کامیاب نوجوان کنوینشن سے خطاب کرینگے ...
شائع 23 نومبر 2021 11:18pm

وزیراعظم عمران خان بدھ کو کامیاب نوجوان کنوینشن سے خطاب کرینگے ۔

کنوینشن میں کامیاب جوان پروگرام سے سے مستفید ہونے والے نوجوانوں بنیں گےاور مہمان ، نوجوانوں کیلئے چار نئے پروگراموں کا اعلان بھی ہوگا۔

وزیراعظم کل اسلام آباد میں کامیاب نوجوان کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ وزیراعظم کنونشن میں 4 نئے پروگرامزکے آغازکا اعلان کرینگے ۔

نئے پروگراموں میں 137یونیورسٹیزمیں 25لاکھ طلباء کیلئے کامیاب جوان مرکزکے آغاز، طلباءکو کیریرکونسلنگ،اسکالرشپ جاب پلیسمنٹ اوربزنس سینٹرکی سہولیات دی جائیں گی جبکہ وہ کھیلوں کے فروغ کیلئے ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا افتتاح کرینگے ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div