Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کیا چین نے مصنوعی سورج تیار کرلیا ہے؟

سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی دنوں سے ایک وڈیو وائرل چل رہی ہے جس کے...
شائع 13 جنوری 2022 12:39pm

سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی دنوں سے ایک وڈیو وائرل چل رہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ چین نے مصنوعی سورج تیار کر لیا ہے۔

جبکہ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کا ہجوم نکلتے ہوئے سورج کو دیکھنے کیلئے سمندر کے کنارے پر جمع ہے۔

تاہم غیر ملکی خبررساں ادارے نے اس حوالے سے فیکٹ چیک کی ایک رپوٹ جاری کی ہے جس میں مصنوعی سورج کی تحلیق کے دعوے کو غلط قرار دیا ہے۔

اس کے علاوہ رائیٹر نے بتایا کہ یہ مصنوعی سورج نہیں بلکہ چین کے وینچانگ میں اسپیس کرافٹ لانچ سائٹ پر راکٹ لانچنگ کی ویڈیو ہے، جس کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

china

social media

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div