Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

کاروبار دوست پالیسیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے: صدر علوی

صدر عارف علوی نے کہا کہ برآمدات بڑھانےمیں تاجر برادری کا بہت اہم کردار ہے، حکومت کا کام تاجربرادری کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے۔
شائع 26 مارچ 2022 08:44pm
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی۔   فوٹو -فائل
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی۔ فوٹو -فائل

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کاروبار دوست پالیسیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

فیڈریشن پاکستان چیمبر اَف کامرس و انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ برآمدات بڑھانےمیں تاجر برادری کا بہت اہم کردار ہے، حکومت کا کام تاجربرادری کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ رکنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، تاجربرادری کو بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ حکومت تاجربرادری سے مشاورت بھی کرتی رہتی ہے۔

FPCCI

Arif Alvi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div