Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصاویر میں مولانا طارق جمیل کو کالا چشمہ پہنے لیکچر دے رہے ہیں جبکہ وہاں موجود سامعین ان کا لیکچر سن رہے ہیں۔
شائع 06 اپريل 2022 01:47pm
انسٹاگرام فوٹو
انسٹاگرام فوٹو

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی آنکھ کے آپریشن کے بعد کی کالا چشمہ پہنے لیکچر دینے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

مقبول فوٹو شئیرنگ ویب انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل نے کالا چشمہ پہنے لیکچر دینے کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے چاہنے والوں کو آنکھ کے آپریشن کی اطلاع دی۔

پوسٹ کی گئی تصاویر میں مولانا طارق جمیل کو کالا چشمہ پہنے لیکچر دے رہے ہیں جبکہ وہاں موجود سامعین ان کا لیکچر سن رہے ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے شیئر کی گئی تصاویر کے ساتھ کہا کہ ان کا دائیں آنکھ میں موتیا کے باعث آپریشن ہوا ہے، جس وجہ سے ان کو کالا چشمہ لگانا پڑا۔

انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ رمضان میں جاری سیریز ’ پیغام قرآن ‘ نے مجھے آرام کرنے نہیں دیا لہٰذا میں دنیا بھر کے طلباء اور عوام کے لیے لیکچر دینے آیا ہوں۔

Maulana Tariq Jamil

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div