Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ایراب میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
شائع 29 اپريل 2022 06:25pm
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکا، 4 افراد زخمی۔  فوٹو — فائل
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکا، 4 افراد زخمی۔ فوٹو — فائل

ضلع باجوڑ کے علاقے ایراب میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ایراب میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دو زخمیوں کو دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جبکہ تشیوشناک حالت میں دو افراد کو پشاور کے لیئے روانہ کردیا گیا ہے۔

KPK

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div