عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال، کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال دینے کی کلپ سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی حسن ذیدی نے ایک کلپ شئیر کی، جس میں انہوں نے مثال دی تھی۔
تاہم کلپ میں عمران خان کی گفتگو کے دوران گدھے سے متعلق مثال دینے والی کلپ سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
عمران خان نے کہا کہ مجھے برطانیہ میں ویلکم کیا گیا لیکن میں نے اسے کبھی اپنا گھر نہیں سمجھا کیونکہ میں پاکستانی تھا اورکچھ بھی کرنے سے انگریز نہیں بن سکتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیسے گدھے کے اوپرلکیریں ڈالنے سے گدھا زبیرا نہیں بن جاتا گدھا ، گدھا ہی رہتا ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان کی گدھے سے متعلق مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔
imran khan
Pakistan Tehreek e Insaf
مزید خبریں
بھارتی وزیر کا دیپیکا کیلئے انوکھا تحفہ
شادی کے بعد ماہرہ کو کیا ہوا؟ واکنگ اسٹک کے سہارے تصویر کھچوانے پر مداح پریشان
شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے، تحقیق
فاطمہ فینگ کی مرکزی اداکارہ ’ہورا‘ کون ہیں؟
بھارتی کرکٹر نے ’اینیمل‘ پر کڑی تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کردی
چائے کے ضدی داغوں کو ان ٹوٹکوں سے فوری دور کریں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.