Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
شائع 12 مئ 2022 05:54pm
سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  فوٹو — فائل
سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونا 300 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 598 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1843ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Sindh Jewelers

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div