Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

ویمن کرکٹ، پاک سری لنکا وائٹ بال سیریزکی تیاری

پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز چوبیس مئی سے ہوگا۔
شائع 21 مئ 2022 03:01pm
فوٹو ــــــ فائل
فوٹو ــــــ فائل

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز چوبیس مئی سے ہوگا۔

آج نیوز کے مطابق سیریز کیلیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں شروع کردیں جبکہ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن جاری ہے۔

تاہم پہلا ٹی ٹوئنٹی منگل کو دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا 26 مئی اور تیسرا 28 مئی مئی کو ہوگا۔۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد 3 میچوں کی ون ڈے سیریز بھی ہوگی۔