Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں دو ہزار 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 05:29pm
ی اونس قیمت نمایاں اضافے کے بعد 1857 ڈالرز ہوگئی ہے۔۔  فوٹو — فائل
ی اونس قیمت نمایاں اضافے کے بعد 1857 ڈالرز ہوگئی ہے۔۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونے کے بھاؤمیں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں دو ہزار 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت دو ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت نمایاں اضافے کے بعد 1857 ڈالرز ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold

Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div