پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ملتان منتقل
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے یہ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، سیریز میں شامل تینوں مچز سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔
لاہور: پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ملتان منتقل کردی گئی، سیریز کے مچز 8، 10اور 12جون کو کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی کے مطابق پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے یہ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، سیریز میں شامل تینوں مچز سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔
مہمان اسکواڈ 6 جون کو اسلام آباد پہنچے گا جہاں سے کیربئین اسکواڈ بذریعہ چارٹرڈ طیارہ ملتان روانہ ہوگا۔
قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ یکم سے 4 جون تک لاہور میں لگایا جائے گا، قومی اسکواڈ 5 جون کو ملتان پہنچے گا۔
پاکستان
PCB
lahore
Multan
West Indies
odi series
Pak Vs Wi
مزید خبریں
پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ابرار احمد انجری کا شکار
آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اصل ہتھیار ایک اور آفریدی ہوگا، شاہد آفریدی
پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی نے ’لوگو‘ کیوں تبدیل کیا؟
پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.