Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قدر میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے
شائع 13 جون 2022 05:26pm
فی اونس قیمت 18 سو 54 ڈالرز ہوگئی۔  فوٹو — فائل
فی اونس قیمت 18 سو 54 ڈالرز ہوگئی۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کے بھاؤ میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر میں 650 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 42 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 557 روپے کمی سے ایک لاکھ 22 ہزار 428 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 54 ڈالرز ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div