Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں سونا بھی ڈالر کے نقشِ قدم پر چل پڑا

550 روپے اضافتے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
شائع 15 جون 2022 05:41pm
ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ فوٹو — فائل
ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ فوٹو — فائل

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 470 روپے کمی سے ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 33 ڈالرز ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div