امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کے ساتھ کونسی یادگار تصویر وائرل ہوگئی؟
امیتابھ کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب تبصروں کی بھرمار ہوگئی
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے ماضی کی ایک یاد گار تصویر شئیر کردی۔
امیتابھ بچن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہمراہ شاہ رخ خان ہیں۔
تاہم امیتابھ بچن اپنی مشہور فلم “ڈان” کے پوسٹر پر دستخط کررہے ہیں، جو سنہ 1978 میں ریلیز ہوئی تھی جسے اب 2022 میں 44 سال ہوگئے ہیں۔
علاوہ ازیں امیتابھ کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب تبصروں کی بھرمار ہوگئی جبکہ کچھ نے کہا کہ ایک تصویر میں 2 لیجنڈز ہیں۔
خیال رہے ادکاری کی دنیا میں اپنا لوہا منوانے والے امیتابھ بچن اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پرانی یادگار تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔
Shahrukh Khan
Bollywood stars
Amitabh Bachchan
ٰIndia
مزید خبریں
معروف ماڈل کو کینسر کی بیماری میں جوس پینا مہنگا پڑ گیا
درد نہ سہیں، طرز زندگی تبدیل کریں, خراب پوزیشن درست کریں
”مائی ری فیم“ ثمر جعفری نے اپنی آمدنی ، مائی ری میں مرکزی کردار ملنے اور اہل خانہ کے بارے میں بتادیا
گھر چلانے کے لیے جھاڑو پوچھا لگاتی تھی، معروف سابق اداکارہ سمرتی ایرانی کا انکشاف
سہیل احمد کے ساتھ لڑائی یا نوک جھونک ، آفتاب اقبال نے بتا دیا
”عشق مرشد“ کی ٹیم نے مرینہ خان کو اداس کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.