Aaj News

بورے والا: دم کروانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دم کروانے آئی متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے
شائع 23 جون 2022 06:56pm
<p>معامبلے کی تفتیس جاری ہے۔ فوٹو — فائل</p>

معامبلے کی تفتیس جاری ہے۔ فوٹو — فائل

پنجاب کے شہر بورے والا میں دم کروانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

دم کروانے والی متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

مقامی پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف واقعے کا مقدمہ تھانہ فتح شاہ میں درج کرلیا ہے جب کہ معامبلے کی تفتیس جاری ہے۔

punjab

violence against women

Comments are closed on this story.

مقبول ترین