Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے
شائع 29 جون 2022 06:19pm
سونے کی قدر 1831 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قدر 1831 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1831 ڈالرز فی اونس ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div