آرمی چیف کی امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے درخواست کی ہے کہ امریکا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کا عمل تیز کرنے کے لیے کردار ادا کرے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے درخواست کی ہے کہ امریکا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کا عمل تیز کرنے کے لیے کردار ادا کرے۔
آرمی چیف کا امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ pic.twitter.com/1xwGPMYsrg
— Aaj News (@Aaj_Urdu) July 29, 2022
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی آرمی چیف اور امریکی ڈپٹی سیکرٹری وینڈی شرمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں جنرل قمر باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالرز قرض دینے کا عمل تیز کرنے سے متعلق گفتگو کی۔
پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کردار ادا کرتے ہوئے آرمی چیف نے امریکی ڈپٹی سیکرٹری وینڈی شرمن سے گفتگو میں زور دیا کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔
پاکستان
IMF
Army Chief General Qamar Javed Bajwa
Wendy Sherman
مزید خبریں
کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ 2ہلاک
پاکستانی ائیرپورٹس میں ترکیہ کی کمپنی نے دلچسپی ظاہر کر دی
صرف سندھ کے نہیں تمام صوبوں کے گورنر تبدیل ہونے کے امکانات ہیں، قمرزمان کائرہ
مریم نواز کا کرتاپور راہداری کا دورہ، بیساکھی کی تقریبات کا آغاز کر دیا
پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری
واشنگٹن: گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.