Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ

سونے کے بھاؤ میں یکدم 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 16 اگست 2022 05:26pm
عالمی مارکلیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکلیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 4 ہزار 887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے کی ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں معمولی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 778 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان

Gold prices

pakistan gold rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div