Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ایک بار پھر موسلا دھار بارش کیلئے ہوجائیں تیار

آج رات اور کل دن میں سندھ میں بارشوں کی شدت زیادہ ہوگی
شائع 17 اگست 2022 05:10pm
تصویر بزریعہ ٹوئٹر/بابر علی جمالی
تصویر بزریعہ ٹوئٹر/بابر علی جمالی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موجودہ مون سون سسٹم شدت والا ہے، جس کا مرکز آٹھ سے دس گھنٹے کے دوران سندھ پر آسکتا ہے۔

سردار سرفراز نے خبردار کیا کہ آج رات اور کل دن میں سندھ میں بارشوں کی شدت زیادہ ہوگی۔

“کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سانگھڑ، بے نظیرآباد، جامشورو، دادو میں تیز بارش کا امکان ہے۔”

انہوں نے کہا تین سال کے دوران بحرالکاہل کا درجہ حرارت معمول سے کم رہا، جس سے “لانینا فیز” متحرک ہوتا ہے اور مون سون بارشیں اچھی ہوتی ہیں۔

karachi

sindh

floods

Karachi Rain

Monsoon

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div