Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں مزید اضافہ

گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کمی واقع ہوئی تھی، لیکن آج۔۔۔
شائع 25 اگست 2022 05:12pm

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اور تولہ 1200 روپے اضافے کے ساتھ بالترتیب ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے اور ایک لاکھ 47 ہزار 100روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کمی واقع ہوئی تھی۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 روپے پر آگیا تھا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کمی سے ایک لاکھ 25 ہزار 171 ہوگئی تھا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 15 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 750 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

bullion rates

Gold prices

pakistan gold rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div