وزیراعظم کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان
پی ایم فلڈ ریلیف فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا
شہباز شریف نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کرانے کا اعلان کردیا۔
ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ ْ شفافیت کے وعدے کے مطابق ریلیف فنڈ کا آڈٹ آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) اور عالمی معیار کی فرم سے کروایا جائے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ فنڈ میں ملنے والی اور جاری ہونے والی تمام رقوم کا مکمل آڈٹ ہوگا جس سے معلوم کیا جائے گا ملنے والے فنڈز کہاں اور کیسے خرچ ہوئے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ پی ایم فلڈ ریلیف فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کی جائے گی۔
Shehbaz Sharif
ٹویٹر
floods
Flood Aid
Floods in Pakistan
مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ بعد کے نعرے لگوا دیے
واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا
’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘
’ملک میں اگلی حکومت لاڈلے اور سپر لاڈلے کی نہیں ہو گی‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.