ملک میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا
2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6 روپے 44 پیسے اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 234 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں دو روپے اضافے سے ڈالر کی قیمت 223 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ۔
SBP
pakistan stock exchange
Dollar
dollar rates
dollar prices
مزید خبریں
کے الیکٹرک نے آئندہ بلوں میں فی یونٹ 18 روپے سے زائد اضافہ مانگ لیا
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمت کم ہوگئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج: 100 انڈیکس نیا ریکارڈ چھو کر واپس گر گیا
یکم مئی بینک کھلیں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.