Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

850 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 09 ستمبر 2022 07:43pm
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 850 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 850 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 728 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 58 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں دو ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کا نرخ 1713 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold

Gold Rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div