Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باجود مقامی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے
شائع 06 اکتوبر 2022 09:35pm
عالمی مارکیٹ میں تین ڈالر اضافہ۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں تین ڈالر اضافہ۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی واضح کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کمی سے 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپے پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تین ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1712 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Gold

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div