Aaj News

مسلم لیگ ق کے طارق حسن وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی مقرر

سندھ حکومت میں اتحادی بن گئی۔
شائع 07 اکتوبر 2022 07:33pm
<p>طارق حسن (فوٹو:ٹوئٹر)</p>

طارق حسن (فوٹو:ٹوئٹر)

سندھ میں مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی بن گئی۔

مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی مقرر کر دیے گئے۔

سندھ حکومت کے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن کو وزیراعلیٰ سندھ کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔

CM Sindh

Sindh government

Notification

Comments are closed on this story.

مقبول ترین