Aaj News

کراچی کے مخلتف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر

موبائل فون صارفین کو پریشانی کا سامنا
شائع 08 اکتوبر 2022 02:55pm
<p>فائل فوٹو</p>

فائل فوٹو

کراچی میں آج صبح سے شہرکے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

گلستان جوہ، گلشن اقبال، گرومندر،لیاقت آباد سمیت متعدد علاقوں میں موبائل سروس متاثر رہی ہیں۔

شہرمیں موبائل فون سروس متاثر ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سگنلز کے حوالےسے صارفین کو مطلع نہیں کیا گیا۔

karachi

Mobile Phones

Comments are closed on this story.

مقبول ترین