Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

باتیں کروڑوں کی، دکان پکوڑوں کی

دیکھیے رات 10 بجے آج انٹرٹینمنٹ پر
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 11:42am

ہفتے کا اختتام ہو اورآپ کی جیب بیگم کی باہرلے جانے کی فرمائش پوری کرنے کی اجازت نہ دیتی ہو تو فکرکی کوئی بات نہیں، گھرکے ٹی وی لاونج میں چائے یا کافی کا ایک گرما گرم کپ لے کر بیٹھیں اورتمام مسائل بھول جائیں۔

آج انٹرٹینمٹ کا ڈیجیٹل ایکسکلوژوشو ”باتیں کروڑوں کی“ آپ کو گھربیٹھے تفریح طبع کا بہترین موقع فراہم کررہا ہے۔

پروگرام کے فارمیٹ کے مطابق عام شہریوں سے کیے جانے والے بےضرر پرینک، مختلف سیگمنٹس کے دوران کیے جانے والے دلچسپ سوالات اور ان پرآنے والا ردعمل بےساختہ آپ کے چہروں پرمسکراہٹیں بکھیردے گا۔

یہ شو پوری فیملی کے لیے انٹرٹینمنٹ کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔

ہفتہ 8 اکتوبرسے نشرکیے جانے اس ڈیجیٹل شو کو آپ ہرہفتے کی شب رات 10 بجے دیکھ سکیں گے۔

Aaj entertainment

BCK

Baatein Croron Ki

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div