پیراسیٹامول کی پیداوار دوبارہ شروع، قیمتوں میں بڑی کمی
حکومت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔
پیراسیٹامول مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر حکومت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے فوراً بعد دوا کی پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات اسحاق ڈار نے پیراسیٹامول مصنوعات کی خوردہ قیمت پر تبادلہ خیال کے لیے بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سربراہوں کے ساتھ ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: درد اور بخار کی دوا پیناڈول کی پیدوار کیوں بند کی گئی؟
مذاکرات کے بعد ”فارما انڈسٹری نے پیراسیٹامول 500 ملی گرام کی گولی کی قیمتوں میں 2.35 روپے، پیراسیٹامول ایکسٹرا 50 ملی گرام 2.75 روپے اور سیرپ کی قیمتوں میں 117.6 روپے کی کمی پر اتفاق کیا، جو کمپنیوں کی جانب سے درخواست کردہ قیمتوں کا تقریباً نصف ہے۔“
Panadol Shortage
Glaxo Smith Klein (GSK)
مزید خبریں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ
بجلی چوروں سے 14 ارب 33 کروڑ 30 لاکھ روپے ریکور کرلیے گئے
ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کر لیے
حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، گندم کی 16 ہزار بوریاں برآمد
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.