Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
شائع 31 اکتوبر 2022 07:01pm
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔  فوٹو — فائل
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1544 روپے کمی سے ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1640 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div