Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کے بھاؤ پھر بڑھ گئے

دس گرام سونے کی قدر 944 اضافے سے ایک لاکھ 29 ہزار 544 روپے ہوگئی
شائع 01 نومبر 2022 08:03pm
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1653 ڈالرز پر پہنچ گیا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1653 ڈالرز پر پہنچ گیا۔ فوٹو — فائل

عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 944 اضافے سے ایک لاکھ 29 ہزار 544 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 13 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی اونس سونا 1653 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div