حقیقی مارچ کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے نکل رہے ہیں: مسرت جمشید
آج لالہ موسی سے ہی مارچ کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے نکل رہے ہیں، سب ایک ساتھ راولپنڈی پہنچیں گے۔
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا گزشتہ روز لالہ موسی میں آخری پڑاؤ تھا، آج لالہ موسی سے ہی مارچ کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
ان کہنا تھا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے مرکزی رہنماؤں کی قیادت میں قافلے نکل رہے ہیں، امپورٹڈ حکومت کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے۔
Punjab Govt
spokesperson
Musarrat Jamshed Cheema
مزید خبریں
پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم
کراچی، جناح اسپتال کے عارضی ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں، آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری
نامعلوم شخص کی ذہنی معذور13سالہ بچی سے زیادتی
امریکا کا رات میں آپریشن کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاکستان سے تعاون کا اعلان
رواں سال کتنے سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا دورہ کیا، رپورٹ جاری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.