ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 362 ہلاک
پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 5 فراد کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے
ایران میں مہساامینی کی موت کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کا سلسلہ ابھی تک تھم نہ سکا۔
خبررساں ادارے کے مطابق پُرتشدد مظاہروں میں اب تک 362 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ پانچ مظاہرین کو سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدالہان نے کہا کہ اسرائیل اور مغربی ایجنسیاں ایران میں خانہ جنگی کی سازش کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مغربی سیاستدانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے ہمارے مخالفین ملک میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
Iran
Iran Protest
مزید خبریں
حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ، یو اے ای کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان
نیپال میں ملک کی پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ
یروشلم میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
100 سالہ پاکستانی خاتون کا خواب پورا، خانہ کعبہ میں بھارتی بھانجی سے ملاقات
سابق امریکی وزیرخارجہ اور متنازع سفارتکار ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.