فیفا ورلڈ کپ: کراچی کے نوجوان نے ریپ سانگ تیار کرلیا
جب تک فائنل نہیں ہوجاتا ملیر میں ورلڈ کپ کا میلہ جاری رہے گا
فٹبال کا عالمی کپ قطر میں جاری ہے لیکن فیفا کا جنون پاکستان میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کراچی کے نوجوان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے ایک ریپ سانگ بھی تیار کیا ہے۔
کراچی والوں کو فٹبال کے جادو نے جکڑا ہوا ہے، ایک طرف جہاں ملیر میں میچز دکھانے کیلئے بڑی اسکرینیں لگائی گئیں، وہیں ایک نوجوان نے ریپ سانگ بنا ڈالا۔
بیس نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جبکہ ایونٹ کا فائنل 18 دسمبر کو لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اور جب تک فائنل نہیں ہوجاتا ملیر میں بھی میلہ لگا رہے گا۔
FIFA World Cup 2022
Malir
Rap song
مزید خبریں
’یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں شاہ رُخ سے ملتا جلتا ہوں‘
عمیر رانا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ کے جواب میں اسلامی پیغام دے دیا
بلال پاشا نے والد سے آخری بار فون پر کیا کہا تھا
پاکستانی فلم کملی نے ایک ساتھ 3 اعزاز اپنے نام کرلیے
چپکے چاولوں کو 3 آسان ٹوٹکوں سے کِھلا کِھلا بنانا سیکھیں
عروج آفتاب سمیت ہزاروں گلوکاروں کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کھلا خط
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.