گورنر سندھ کامران ٹیسوری بیٹے کے باپ بن گئے
گورنر سندھ نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹے کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
سندھ کے 34 ویں گورنر کامران ٹیسوری نے سوشل میڈیا کے زریعے بتایا ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر نومولود بچے کو گود اٹھائے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی تصویر شیئر کی ۔
ساتھ ہی پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ الحمداللہ ، اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ادا کرتا ہوں ، دعاوَں میں یاد رکھیے گا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے گورنر سندھ کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔
kamran tessori
مزید خبریں
بھارت میں سمندری طوفان، اداکار عامرخان بھی پھنس گئے
فلم ڈھائی چال پاکستان کے خلاف بھارتی پروپگنڈے کا جواب ہے، پروڈیوسر
پانچ سال کا طویل انتظار: پاکستانی لڑکی شادی کیلئے بھارت پہنچنے میں کامیاب
انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی سے منسوب ”ایوانِ جوش“ کا افتتاح کردیا گیا
ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی
ابھیشک سے طلاق کی خبروں کے دوران ایشوریہ کا بیٹی کے ساتھ رقص
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.