’میئر پی پی کا ہوگا‘، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش کردی
اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپی پی کا ہوگا، ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو کراچی کا ڈپٹی میئر لانے کی پیشکش کردی ہے۔
کراچی فریئر ہال میں گورنر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت ہر ماہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو فنڈز دیتی ہے، ان کے ریٹارئرڈ ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہیں۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی پی عددی طور پر بلدیاتی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، جماعت اسلامی کا ایک ایم پی اے ہے اوران کو بلدیاتی انتخابات میں اتنے سارے ووٹ ملے ہیں۔
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپی پی کا ہوگا اور ڈپٹی میئر کے جماعت اسلامی کو دعوت دی ہے، چاہتے ہیں ساتھ بیٹھ کر شہر کے لئے کام کریں کیونکہ کراچی کے بہت مسائل ہیں۔
PPP
Jamaat e Islami
Karachi Local Bodies Election 2023
مزید خبریں
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے
یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.