پیمرا نے عدلیہ کیخلاف مواد نشرکرنے پر فوری پابندی عائد کردی
عدلیہ کو حال ہی میں سیاسی ریلیوں، ٹی وی شوز اور آڈیو لیکس میں زیر بحث لایا گیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عدلیہ اور ججوں کے خلاف کسی بھی قسم کے مواد کو نشر کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔
پیمرا کے احکامات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات سے متعلق عدالتی فیصلے کے حوالے سے عدلیہ ٹی وی چینلز اور سیاسی جلسوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔
کیس سے متعلق سامنے آنیوالی آڈیوز میں بھی جج صاحبان کے ناموں کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جبکہ ایک مبینہ آڈیو لیک میں پرویز الٰہی اور ان کے وکیل کے درمیان ہونیوالی گفتگو میں جج کا نام استعمال کی گیا تھا۔
اسی دوران مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرز مریم نواز نے بھی جلسے میں عدلیہ سے متعلق کہا کہ عدلیہ کے کچھ افراد عمران خان سے ہمدردی رکھتے ہیں۔
Supreme Court
punjab
PEMRA
مزید خبریں
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل
جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع
آصف علی زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.