پی آئی اے کے تمام پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن
ڈی جی سی اے اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں انکشاف
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے کےسارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی سول ایوی ایشن نے ارکان کو بریفنگ دی۔
ڈی جی سی اےاے نے کمیٹی کو بتایا کہ پی آئی اے کے سارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، پائلٹس کی تنخواہوں پر تقریباً 35 فیصد ٹیکس لگا ہے، پائلٹس کے فلائنگ آورز پر بھی ٹیکس لگا ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر فلائٹس منسوخی کی وجہ پائلٹس کی عدم دستیابی ہوتی ہے۔
CAA
PIA
PIA Flight
مزید خبریں
احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا
پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو چیلنج
انکوائری کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ امتحانات دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش
حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.