ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ہمراہ افطار ،ویڈیو دیکھیں
چند روز قبل ثانیہ نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دونوں کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا ہاتھ میں کھجور پکڑے دعا مانگ رہی ہیں جبکہ اذہان اس دوران اپنی پلیٹ میں افطار کے لیے کھجور لے کر بیٹھا ہے۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل ثانیہ مرزا نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔
Sania Mirza
مزید خبریں
2023 میں عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنے والی شوبز شخصیات
دادی نے 92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کراپنے ’نوٹ‘ بچا لیے
شاہ رخ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد
برتھ ڈے پارٹی میں بن بلایا ریچھ آپہنچا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نیٹ فلیکس نے دکان بند کردی
پاکستانی کھلاڑی تو آگئے کیا پاکستانی فنکار بھی بھارت آئیں گے؟ بھارتی ہدایتکار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.