محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
مون سون کے دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں
محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پیشتر مقامات پر جولائی سے مون سون کا امکان ہے، مون سون کا سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گا اور اس دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں متوقع ہیں جب کہ مون سون کے دوران درجہ حرارت معمول یا معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے باعث اربن، فلیش فلڈنگ اور گلیشیرز پگھلنے سے دریاوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان
Rain
moon soon
Pakistan Meteorological Department
مزید خبریں
کراچی، چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس برآمد، گرین اور اورنج لائن سروس بند
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی
نواز شریف کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، بیرسٹر سیف
بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے
صنم جاوید اور دیگر پی ٹی آئی خواتین کو پھر سے گرفتار
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.