بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ترقیاتی اسکیموں کےلئے 200 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
بلوچستان کے بجٹ کا مجموعی حجم 700 ارب روپے ہوگا، ترقیاتی اسکیموں کے لئے 200 ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ غیرترقیاتی بجٹ کا حجم 450 ارب سے زائد ہوگا۔
بلوچستان کے بجٹ میں آئندہ مالی سال میں متوقع خسارہ 150 ارب کا ہوگا جبکہ تعلیم اور امن وامان کے لئے 51 ،51 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔
pakistan economy
Taxes
Public Sector Development Programme
مزید خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ، العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر
190ملین پاؤنڈاسکینڈل: عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر
انتخابی شیڈول 8 فروری سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے والا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور: نجی کالج کی بس پر فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اور بیرسٹر گوہر کو چیئرمین بنانے پر علیمہ خان نے بڑا بیان دیدیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.