مالی سال 26-2025: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے ادا کیا رئیل اسٹیٹ اور ریٹیل سیکٹر کے مجموعی ٹیکس سے بھی زیادہ محصولات قومی خزانے میں جمع کرائے شائع 04 جولائ 2026 12:36pm
یکم جولائی سے تنخواہوں، گاڑیوں اور سوشل میڈیا پر کتنا ٹیکس ہوگا؟ فنانس بل قومی اسمبلی سے منظور یکم جولائی سے عام صارفین بیرونِ ملک سے آنے والے موبائل فونز پر اقساط میں بھی ٹیکس ادا کرسکیں گے۔ شائع 23 جون 2026 03:10pm
وفاقی بجٹ 2026-27 کی خصوصیات 2026-27 میں انکم ٹیکس کی آمدن میں اضافہ 2025-26 کے 9.3 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 18.1 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے. شائع 23 جون 2026 01:26pm
آج ریلیف، کل کا کیا؟ پاکستان کے بنیادی اور ساختی اقتصادی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ انہیں صرف کچھ عرصے کے لیے آگے دھکیل دیا گیا ہے۔ لیکن فی الحال تو جشن کا سماں ہے۔ شائع 15 جون 2026 04:11pm
بجٹ 2026: کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر بھاری ٹیکسز کم نہ ہونے کا امکان وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں اشیائے خورونوش پر بھاری ٹیکس کم نہ کیے جانے کا امکان ہے شائع 02 جون 2026 10:59am
پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور... شائع 01 مئ 2026 09:10pm
ٹیکس کیسز کا بڑھتا انبار، حل کیا ہے؟ پاکستان کے ٹیکس لٹیگیشن(قانونی چارہ جوئی) بحران کو عموماً صلاحیتوں کی کمی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے. شائع 25 اپريل 2026 11:52am
پاکستان کی آئی ایم ایف کو 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی جنوری سے موبائل فون، سولر پینلز اور بینک سے کیش نکلوانے پر اضافی ٹیکس کی تجاویز زیرِ غور ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 02:21pm
بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز اور فری لانسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز زیر غور وفاقی بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور وی لاگرز پر نئے ٹیکس سے تقریباً 500 سے 600 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی توقع ہے شائع 30 مئ 2025 06:35pm
سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا نیشنل ہائی وے کے ٹیکسز بڑھانے پر سندھ کا بڑا اعتراض سامنے آگیا شائع 29 جنوری 2025 06:23pm
ٹیکسیشن: نظر ثانی کی ضرورت ہے حکومت موجودہ ٹیکس دہندگان پر ہی مزید ٹیکس عائد کر سکتی ہے شائع 15 مئ 2024 11:42am
سوات، مالاکنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز اور اسکول بند ڈی آئی خان میں بھی ٹیکس وصولی کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:45pm
وفاقی ٹیکس محتسب کی سالانہ رپورٹ جاری، کتنےفیصلوں پر عملدرآمد ہوا؟ صدر مملکت نے ایف ٹی او کے 86 فیصد سے زائد فیصلوں کو برقرار رکھا شائع 02 جنوری 2024 05:18pm
حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس جمع کر لیا ایف بی آرنے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:04pm
ملک میں ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 53 لاکھ تک پہنچ گئی انفرادی ٹیکس پیئرز کی تعداد 36 لاکھ 90 ہزار ہے، ایف بی آر شائع 27 دسمبر 2023 05:36pm
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی فضائی سفر پر پابندی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ایف بی آر شائع 25 دسمبر 2023 06:30pm
ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری تھرڈ پارٹی ڈیٹا کے حصول کے ذریعے ٹیکس نیٹ سے باہرافراد کی لاکھوں مالی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے، ایف بی آر شائع 25 دسمبر 2023 09:11am
سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں شائع 06 دسمبر 2023 06:04pm
آئی ایم ایف سے ایک اور قرض معاہدے کی تیاری، کسٹمز کو خودمختار بنانے پر بات چیت نئے پروگرام کیلئے پالیسی دستاویزات پر کام شروع اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:43am
ریٹیلرز اسکیم اور ٹیکس بڑھانے کیلئے مذاکرات، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ٹیکس دہندگان کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچائی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:05pm
جماعتِ اسلامی کی آئینی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر رجسٹرار کے اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے، استدعا شائع 23 نومبر 2023 10:35pm
وزارت خزانہ کی بغیر ٹیکس والے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری نگراں وزیر خزانہ کے رواں مالی سال محصولات کے اہداف کا حصول یقینی بنانے کی ہدایت شائع 18 اگست 2023 08:05pm
ڈیل امپاسبل: اتحاد ائر کا مسافروں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان مسافر جہاز پر مشن امپاسبل سیریز سے بہترطور پ لطف اندوز ہوسکیں گے۔ شائع 24 جولائ 2023 04:12pm
بجلی کے بلوں میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، نئی فیس شامل وزارت اطلاعات نے سمری تیارکرلی شائع 20 جولائ 2023 12:52pm
حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار پیٹرولیم مصنوعات، پراپرٹی ٹیکس اور کھاد پر اضافی ٹیکس کا فیصلہ شائع 19 جولائ 2023 05:32pm
خوبصورت نظر آنا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا کاسمیٹک آئیٹم سمیت ہر چیز کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں، میک اپ کا سامنا تو سستا ہونا چاہیے، خواتین شائع 16 جولائ 2023 12:46pm
بھارت نے آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا 'اضافی اخراجات صارفین سے وصول کیے جائیں گے۔' شائع 12 جولائ 2023 03:06pm