پنجاب میں 20 سال بعد گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں بڑا اضافہ پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے فنانس بل تیار کر لیا ہے۔ شائع 16 جون 2026 10:44pm
آج ریلیف، کل کا کیا؟ پاکستان کے بنیادی اور ساختی اقتصادی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ انہیں صرف کچھ عرصے کے لیے آگے دھکیل دیا گیا ہے۔ لیکن فی الحال تو جشن کا سماں ہے۔ شائع 15 جون 2026 04:11pm
وفاقی بجٹ: کم سے کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 مقرر، سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں 7 فی صد اضافہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ نے نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے مختلف مالی اور معاشی اقدامات کا اعلان کیا۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 07:22pm
فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟ ایک فیصد ٹیکس، آسان رجسٹریشن اور کیو آر کوڈ سسٹم کے ساتھ نیا فریم ورک متعارف کرایا جائے گا۔ شائع 05 جون 2026 08:36pm
جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے: حکام وزارتِ خزانہ و ایف بی آر شائع 31 مئ 2026 08:37pm
پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: الیکٹرک گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:33pm
پانڈا بانڈ کیا ہے اور پاکستان نے چین میں ان کا اجرا کیوں کیا؟ اصل رقم سے 5 گنا زائد 25 کروڑ ڈالر کے بانڈز پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر کی پیش کشیں موصول ہوئیں، اعلامیہ اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 12:50pm
حکومت کا گیس پر 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جنوری 2027 تک گیس پر دی جانے والی رعایتیں مکمل طور پر ختم کردی جائیں گی: ذرائع شائع 13 مئ 2026 04:40pm
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کرلی جائے گی، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:54pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد قسط منظور کر لی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ شائع 08 مئ 2026 09:47pm
پاکستان میں موبائل فون مزید مہنگے، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہینڈز فری، موبائل کور، اسکرین پروٹیکٹر اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 10:40am
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے شائع 22 اپريل 2026 02:07pm
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے: عالمی بینک عوام پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے شائع 10 اپريل 2026 10:38am
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کاامکان وزیراعظم شہباز شریف قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیں گے شائع 24 مارچ 2026 09:37pm
حکومت ڈھٹائی سے منافع خوری پر اتر آئی پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے ساتھ لیوی میں اضافہ بھی عوام کی جیب پر اضافی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ شائع 07 مارچ 2026 10:37pm
وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور کابینہ کو کرنسی مینجمنٹ رپورٹ ارسال، 10 سال میں 40 سے 50 ارب روپے بچت کا امکان شائع 26 فروری 2026 04:38pm
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا حکومت نے بیرونی قرضے پر 8 فیصد سود کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ شائع 22 فروری 2026 09:06pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے سے زائد اضافے کا امکان اوگراکل سمری وزارت کو بھجوائے گی،وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:42pm
یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی یہ توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی گئی ہے، متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری جلد متوقع ہے، ذرائع شائع 13 فروری 2026 03:00pm
یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے شائع 03 فروری 2026 12:34pm
رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان: آؤٹ لک رپورٹ جاری وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے شائع 27 جنوری 2026 08:40pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی مارکیٹ میں 65 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4988 ڈالرز کا ہوگیا۔ شائع 24 جنوری 2026 05:34pm
ٹیکسز زیادہ ہیں، سچ ہے کچھ کمپنیاں ملک سے جارہی ہیں: وزیرِ خزانہ رواں سال ترسیلات زر 41 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 04:11pm
پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، بلومبرگ کی تصدیق دسمبر میں افراطِ زر 5.6 فیصد رہا، قیمتوں کے استحکام سے سرمایہ کاری اور کاروباری اعتماد میں بہتری شائع 01 جنوری 2026 10:28pm
معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلائی جارہی: وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف کی شرائط سامنے آنے کے بعد حکومت کی مختلف اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 03:42pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی منظوری کے بعد یہ رقم فوری طور پر پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:05am