پی ٹی آئی نے ”بلے“ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابی میدان میں ”بَلے“ کے نشان کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی نے عام انتخابات کے لیے انتخابی نشان کے حصول کے معاملے پر ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دے دی۔
الیکشن کمیشن کو دی گئی درخواست میں ”بَلّے“ کی بطور انتخابی نشان الاٹمنٹ کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انتخابات سے قبل اپنی مرضی کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست قانونی تقاضا ہے، تحریک انصاف کو بلے کا نشان الاٹ کیا جائے۔
خیال رہے کہ انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے لیے الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی ہے۔
پاکستان
اسلام آباد
imran khan
politics
chairman pti
general elections 2023
PAKISTAN TEHRIK E INSAAF (PTI)
مزید خبریں
ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان تعلقات بہتر کرنے میں پہل کرئے تو بھارت منع نہیں کرئے گا، بھارت صحافی
سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا مشورہ عمر شریف نے حکومت کو کیسے دیا ؟
عمران خان اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ
اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف نے کیا کہا؟
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.