Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

کوئٹہ: دستی بم حملے میں خاتون اور دو بچے زخمی

دستی بم حملہ جوائنٹ روڈ پر کیا گیا
شائع 09 اگست 2023 12:59pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں خاتون اوربچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔

دستی بم حملہ جوائنٹ روڈپر کیا گیا۔

زخمی خاتون اور بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبرہے جس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

quetta

Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div