Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

شریف خاندان،جہانگیر ترین، ذکاء اشرف سمیت 38 شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع

ایف بی آر نے ملز کی سیلز اور اسٹاک کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے ٹیمیں تعینات کردیں
شائع 04 ستمبر 2023 02:05pm
رمضان شوگر ملز
رمضان شوگر ملز

شریف خاندان، جہانگیر ترین اور ذکاء اشرف سمیت 38 شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے اور ایف بی آر نے ملز کی سیلز اور اسٹاک کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے ٹیمیں تعینات کردی ہیں۔

ملک میں جاری چینی بحران کے بعد اب شریف خاندان، جہانگیر ترین اور ذکاء اشرف سمیت 38 شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے اور ایف بی آر نے ملز کی سیلز اور اسٹاک کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے ٹیمیں تعینات کردی ہیں۔

مزید پڑھیں: چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایف بی آر کی مانیٹرنگ ٹیمیں شوگر ملز کے احاطوں میں غیرمعینہ مدت تک موجود رہیں گی، اور سیلز و ملز کے احاطہ سے باہر جانے والی چینی کا روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ مرتب کریں گی، جب کہ سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلئے ڈیٹا مرتب کریں گی۔

Nawaz Sharif

Jahangir Tareen

zaka ashraf

ramzan sugar mills

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div