Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

شادی کی تیاریوں کا وقت آگیا، ملک میں سونا ایک بار پھر سستا

فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں کمی
شائع 11 ستمبر 2023 05:26pm
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے ساتھ ساتھ سونا بھی سستا ہوتا جارہا ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبریں، وفاقی وزیر اطلاعات نے سخت بیان جاری کردیا

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 527 روپے پر آگئی ہے۔

جمعے کو بھی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوا تھا۔

bullion rates

Gold prices

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div